سونٹھ کے بتاشے
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آٹے کی چھوٹی سی خستہ پوری جس میں چنے ڈال کر سونٹھ اور زیرہ وغیرہ کا پانی بھر کر کھاتے ہیں، گول کپے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - آٹے کی چھوٹی سی خستہ پوری جس میں چنے ڈال کر سونٹھ اور زیرہ وغیرہ کا پانی بھر کر کھاتے ہیں، گول کپے۔